پاکستان میں نئی ائرلائن لانچ کرنے کی تیاری مکمل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک فضائی سفرکرنے والے افراد کے لئے اہم خبرآگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی نئی ائیر لائن ”سیرین ائیر لائن“ لانچ کے لیے تیار لی گئی ہے۔ سیرین ائیر نامی یہ کمپنی جلد ہی پاکستان میں اپنی مقامی پروازوں کا آغاز کر دے گی جس سے مسافروں کو بہتر… Continue 23reading پاکستان میں نئی ائرلائن لانچ کرنے کی تیاری مکمل