بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سونے کی آن لائن اورفزیکل خرید وفروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی کا قیام

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 29  جنوری‬‮  2024

سونے کی آن لائن اورفزیکل خرید وفروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی کا قیام

لاہور( این این آئی)پاکستان میں سونے کی آن لائن اور فزیکل خرید و فروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی کا قیام عمل میں آگیا۔زکریا گولڈ کموڈٹیز نے ایس ای سی پی اور پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج سے سونے کی آن لائن اور فزیکل ٹریڈنگ کا لائسنس حاصل کرلیا۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق آن لائن گولڈ ٹریڈنگ… Continue 23reading سونے کی آن لائن اورفزیکل خرید وفروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی کا قیام

ایک سال میں 400 فیصد اضافے کے باوجود گیس مزید مہنگی کرنیکی سفارش

datetime 27  جنوری‬‮  2024

ایک سال میں 400 فیصد اضافے کے باوجود گیس مزید مہنگی کرنیکی سفارش

اسلام آباد(این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سفارش کردی۔وزارت پیٹرولیم کے ذرائع نے بتایا کہ اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کی ہے اور حکومت کی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے اضافہ لاگو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع… Continue 23reading ایک سال میں 400 فیصد اضافے کے باوجود گیس مزید مہنگی کرنیکی سفارش

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 27  جنوری‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی (این این آئی) عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 2038ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 27  جنوری‬‮  2024

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا 31 جنوری سے اگلے پندرہ روز کے لیے 5 تا 9 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے جس کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم کا بڑھنا ہے، اس کے سبب شرح تبادلہ میں معمولی بہتری کے اثر… Continue 23reading پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 26  جنوری‬‮  2024

اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوںمیں اضافہ ہو گیا ۔اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کے گھی اور آئل کی 12کلوگرام کی پیٹی 50 روپے مہنگی ہوگئی جبکہ 12کلوگرام درجہ دوم گھی و آئل کی پیٹی 5ہزار 270روپے کی ہو گی۔ درجہ دوم کا گھی اور آئل ہول… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 26  جنوری‬‮  2024

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (این این آئی) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5ڈالر بڑھ جانے سے نئی قیمت 2 ہزار 40 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا مقامی صرافہ بازاروں میں جمعہ کے روز 24 قیراط کے سونے کی قیمت… Continue 23reading عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ڈالرسستا ہو گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2024

ڈالرسستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر کاروبار شروع ہونے کے بعد 279 روپے 50… Continue 23reading ڈالرسستا ہو گیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

datetime 25  جنوری‬‮  2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایاہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں19جنوری تک19.6کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک نے بتایاکہ اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر19جنوری تک 13.3ارب ڈالر رہے۔اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 24.3کروڑ ڈالر… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

مہنگے فرنس آئل سے پیدا کردہ بجلی، صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ

datetime 25  جنوری‬‮  2024

مہنگے فرنس آئل سے پیدا کردہ بجلی، صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ

کراچی (این این آئی) صارفین کو صرف ایک ماہ میں مہنگے فرنس آئل کے باعث 50 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔صارفین پر گزشتہ سالوں کی نسبت حالیہ عرصے میں اضافی بوجھ بڑھ گیا ہے جب کہ صرف ایک ماہ میں مہنگے فرنس آئل کے باعث 50 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔دستاویز کے مطابق… Continue 23reading مہنگے فرنس آئل سے پیدا کردہ بجلی، صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ

Page 149 of 1806
1 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 1,806