منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پٹرول سستا ہوتے ہی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔

محکمہ ٹرانسپورٹ نے سی کلاس سٹینڈ انتظامیہ اور ٹرانسپورٹرز کے اجلاس میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کرنے کی ہدایت کی ہے۔حکام نے کہا کہ قیمتوں میں کمی کے تناسب سے مسافروں کو مکمل فائدہ دیا جائے جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں پندرہ فیصد کمی کر دی گئی۔دوسری جانب پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بھی کرایوں میں 15فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

عہدیداروں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے مشکور ہیں جنہوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی۔انہوںنے حکومت سے اپیل ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ بھی کمی کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…