اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

6 ماہ میں پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں 1.2 ارب ڈالر کا اضافہ

datetime 7  مارچ‬‮  2024

6 ماہ میں پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں 1.2 ارب ڈالر کا اضافہ

لاہور( این این آئی)پاکستان کے غیر ملکی قرضے 6 ماہ ایک ارب 20 کروڑ ڈالر بڑھ کر 30 ستمبر 2023 تک 86 ارب 35 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔فارن اکنامک اسسٹنس کی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی جائزہ رپورٹ میں وزارت معاشی امور نے بتایا کہ پاکستان کو جولائی تا ستمبر 2023 کے… Continue 23reading 6 ماہ میں پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں 1.2 ارب ڈالر کا اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں نرخ گرگئے

datetime 6  مارچ‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں نرخ گرگئے

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھا ئوکے بعد محدود پیمانے پر اضافے کا تسلسل برقرار، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کی گئی۔سیاسی کشیدگی برقرار رہنے، اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی مظاہروں کے اعلانات، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 260ملین ڈالر کے قرضوں کی معطلی، خام تیل… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں نرخ گرگئے

محکمہ خوراک سندھ کے افسروں کا کارنامہ، اربوں کی گندم خراب ظاہر کرکے فروخت کردی

datetime 6  مارچ‬‮  2024

محکمہ خوراک سندھ کے افسروں کا کارنامہ، اربوں کی گندم خراب ظاہر کرکے فروخت کردی

کراچی(این این آئی)محکمہ خوراک سندھ کے افسروں نے بارش کے دوران گندم خراب ظاہر کرکے فروخت کردی۔ذرائع کے مطابق بارش کے دوران 3 ارب 22 کروڑ روپے کی 3 لاکھ 80 گندم کی بوریاں فروخت کی گئیں، سابق نگران وزیراعلی سندھ نے انسپیکشن ٹیم کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے تھے، انسپیکشن… Continue 23reading محکمہ خوراک سندھ کے افسروں کا کارنامہ، اربوں کی گندم خراب ظاہر کرکے فروخت کردی

پاکستان کے گیس ذخائر مالی سال 2027تک آدھے رہ جائیں گے، سوئی سدرن گیس

datetime 6  مارچ‬‮  2024

پاکستان کے گیس ذخائر مالی سال 2027تک آدھے رہ جائیں گے، سوئی سدرن گیس

اسلام آباد(این این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہاہے کہ پاکستان کے اندرون ملک گیس ذخائر مالی سال 2026-27تک موجودہ پیداوار کے نصف تک گر جانے کا امکان ہے۔ایس ایس جی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ مقامی گیس کے بدلے آر ایل این جی درآمد کی جاتی ہے جو کہ دن بدن مہنگی… Continue 23reading پاکستان کے گیس ذخائر مالی سال 2027تک آدھے رہ جائیں گے، سوئی سدرن گیس

سونا مزید مہنگا ہو گیا

datetime 6  مارچ‬‮  2024

سونا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چھٹے روز اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا… Continue 23reading سونا مزید مہنگا ہو گیا

سوئی سدرن نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھا لی

datetime 5  مارچ‬‮  2024

سوئی سدرن نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھا لی

کراچی(این این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھا لی۔کراچی سے ذرائع سوئی سدرن کے مطابق گیس سے محروم صرف نئی سوسائٹیز کو گیس کنکشنز ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں نئی سوسائٹیز کو ایل این جی قیمت پر گیس ملے گی۔ ذرائع کے مطابق نئے گیس… Continue 23reading سوئی سدرن نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھا لی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود پیمانے پراضافے کا تسلسل برقرار

datetime 5  مارچ‬‮  2024

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود پیمانے پراضافے کا تسلسل برقرار

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھا ئوکے بعد محدود پیمانے پر اضافے کا تسلسل برقرار، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔نومنتخب وزیراعظم کی آئی ایم ایف سے فوری رجوع کرنے کی ہدایات اور گورنر اسٹیٹ بینک کے متحرک ہونے کے باوجود منگل کو انٹربینک… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود پیمانے پراضافے کا تسلسل برقرار

چین سے زرعی سازو سامان کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2024

چین سے زرعی سازو سامان کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

لاہور( این این آئی) گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت چین سے زرعی سازو سامان کی بڑی کھیپ خنجراب کے راستے پاکستان پہنچ گئی ۔گرین پاکستان انیشیٹو پروگرام کے تحت ملک میں نظام آبپاشی میں جدت آئے گی،اس ضمن میں چولستان میں تیارکیے جانے والے سمارٹ ماڈل فارم کا قافلہ خنجراب سے پاکستان میں داخل ہو… Continue 23reading چین سے زرعی سازو سامان کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

رمضان ریلیف پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز پر بغیر سبسڈی والی مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

datetime 5  مارچ‬‮  2024

رمضان ریلیف پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز پر بغیر سبسڈی والی مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج کے تحت سبسڈی کے بعد مختلف برانڈز کی بغیر سبسڈی والی اشیا کی قیمتوں میں بھی کمی کردی۔میکرونی، ہلدی پاڈر، مشروبات، جمیز اور اچار سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جس کا اطلاق منگل سے ہوگا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان… Continue 23reading رمضان ریلیف پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز پر بغیر سبسڈی والی مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

Page 146 of 1818
1 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 1,818