بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

سونا سستا ہو گیا ، خبر رساں ادارے کی رپورٹ

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

سونا سستا ہو گیا ، خبر رساں ادارے کی رپورٹ

کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا ڈیڑھ سو روپے سستاہوکر 50 ہزار روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کمی کے بعد 1168 ڈالر فی اونس پر آگیاہے۔اس کمی کا اثر… Continue 23reading سونا سستا ہو گیا ، خبر رساں ادارے کی رپورٹ

اہم ادارے نے پاکستان کا10کروڑڈالرکاقرضہ منسوخ کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

اہم ادارے نے پاکستان کا10کروڑڈالرکاقرضہ منسوخ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جانا تھا‘ پراجکیٹ پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے کام کرنا تھا۔

پاکستان میں غربت کی شرح میں کتنی کمی ہوئی ،اہم وفاقی وزیرکی غیرملکی خبررساں ادارے پرگفتگومیں اہم انکشافات

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

پاکستان میں غربت کی شرح میں کتنی کمی ہوئی ،اہم وفاقی وزیرکی غیرملکی خبررساں ادارے پرگفتگومیں اہم انکشافات

پیرس(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں غربت کی شرح 60 سے کم ہو کر 29 فیصد پر آ گئی ہے اورحکومتی اقدامات سے زر مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں، 3 سال میں ٹیکس وصولی میں 60 فیصد ‘ ٹیکس… Continue 23reading پاکستان میں غربت کی شرح میں کتنی کمی ہوئی ،اہم وفاقی وزیرکی غیرملکی خبررساں ادارے پرگفتگومیں اہم انکشافات

بھارت میں کرنسی نوٹوں پر پابندی ،مندروں میں کیاہورہاہے ،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

بھارت میں کرنسی نوٹوں پر پابندی ،مندروں میں کیاہورہاہے ،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں کرنسی نوٹوں پر پابندی کے بعد مندروں میں کریڈٹ کارڈ استعمال ہونے لگے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں کرنسی نوٹوں پر پابندی سے مندر بھی متاثرہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ مندروں میں چڑھاوے کی رقم جمع کرنے کے لیے کریڈٹ کارڈ کی سہولیت مہیا کر دی گئی۔ بعض مندروں… Continue 23reading بھارت میں کرنسی نوٹوں پر پابندی ،مندروں میں کیاہورہاہے ،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

کئی کئی سمیں رکھنے کے شوقین افرادکے لئے بڑی خبر،ایک سم کی قیمت اتنی کہ خریدتے وقت آپ کے ہوش اڑجائیں گے ،احکامات جاری

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

کئی کئی سمیں رکھنے کے شوقین افرادکے لئے بڑی خبر،ایک سم کی قیمت اتنی کہ خریدتے وقت آپ کے ہوش اڑجائیں گے ،احکامات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے )نے موبائل کمپنیوں‌ کوموبائل سموں کی فروخت کے بارے میں نئی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اب ملک بھرمیں تمام موبائل کمپنیوں کی سمیں ایک ہی نرخ پرفروخت ہونگی اس ضمن میں پی ٹی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔پی ٹی… Continue 23reading کئی کئی سمیں رکھنے کے شوقین افرادکے لئے بڑی خبر،ایک سم کی قیمت اتنی کہ خریدتے وقت آپ کے ہوش اڑجائیں گے ،احکامات جاری

گیس صارفین کے لئے بڑی خبر،قیمتوں میں کمی کرد ی گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

گیس صارفین کے لئے بڑی خبر،قیمتوں میں کمی کرد ی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گیس صارفین کے لئے بڑی خبر،قیمتوں میں کمی کرد ی گئی ۔ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلوکمی کر دی ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 100روپے اورکمرشل سلنڈر کی قیمت میں 400روپے میں کمی ہوئی ہے ۔ قیمتوں میں کمی کے بعد… Continue 23reading گیس صارفین کے لئے بڑی خبر،قیمتوں میں کمی کرد ی گئی

سعودی عرب نے اپنی کرنسی تبدیل کرلی، نئے نوٹوں پر تصاویر کس کی ہو ں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب نے اپنی کرنسی تبدیل کرلی، نئے نوٹوں پر تصاویر کس کی ہو ں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ریاض (آن لائن) سعودی حکومت نے اپنی کرنسی تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا، جس کے بعد سعودی عرب میں نئے کرنسی نوٹ 13 دسمبر کو متعارف کرائیں جائیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں 13دسمبر کو نئے کرنسی نوٹ متعارف کرا ئے جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے… Continue 23reading سعودی عرب نے اپنی کرنسی تبدیل کرلی، نئے نوٹوں پر تصاویر کس کی ہو ں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سعودی عرب نے اپنی کرنسی تبدیل کرلی،تفصیلات جاری

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب نے اپنی کرنسی تبدیل کرلی،تفصیلات جاری

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے اپنی کرنسی تبدیل کرلی،تفصیلات جاری. سعودی حکومت نے اپنی کرنسی تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے جس کے بعد سعودی عرب میں نئے کرنسی نوٹ 13 دسمبر کو متعارف کرائیں جائیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں 13دسمبر کو نئے کرنسی نوٹ متعارف کرا ئے… Continue 23reading سعودی عرب نے اپنی کرنسی تبدیل کرلی،تفصیلات جاری

ڈالر کی قیمت قابو رکھنے کیلئے نیا اقدام، حد مقرر کردی گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

ڈالر کی قیمت قابو رکھنے کیلئے نیا اقدام، حد مقرر کردی گئی

لاہور/کراچی( این این آئی)ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے ڈالر کی قیمت قابو میں رکھنے کے لئے ایک ماہ میں ڈالر کی خریداری کی حد مقرر کر دی،ایک ماہ کے دوران کوئی بھی فرد 50 ہزار ڈالر سے زائد کی خریداری نہیں کر سکتا جبکہ مشکوک ٹرانزیکشن کی رپورٹ اسٹیٹ بینک کو جمع کرائی جائے گی۔تفصیلات… Continue 23reading ڈالر کی قیمت قابو رکھنے کیلئے نیا اقدام، حد مقرر کردی گئی