چین کی ایک اورزبردست پیشکش،پاکستان کے بڑے شہرمیں ’’لائٹ ریل ٹرانزٹ ‘‘ منصوبہ منظرعام پر
بیجنگ/اسلام آباد(آئی این پی) لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی نورنکو انٹرنیشنل نے پاکستان کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ’’لائٹ ریل ٹرانزٹ ‘‘ منصوبہ بنانے کی پیشکش کردی، منصوبے سے ایک گھنٹے میں اوسطا 8ہزار سے 20ہزار تک افراد سفری سہولت سے مستفید ہو سکیں گے،منصوبے کو جڑواں… Continue 23reading چین کی ایک اورزبردست پیشکش،پاکستان کے بڑے شہرمیں ’’لائٹ ریل ٹرانزٹ ‘‘ منصوبہ منظرعام پر