پاکستان کا خزانہ خالی ہونا شروع،اربوں ڈالرز کا جھٹکا،اب تک کی سب سے تشویشناک خبر سنادی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا خزانہ خالی ہونا شروع، سٹیٹ بینک کے ذخائر ایک ماہ کے دوران 1 ارب 90 کروڑ ڈالر تک گر چکے ہیں اس کے علاوہ اکتوبر 2016ء سے اب تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب ڈالر تک کی کمی واقع ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک نے خطرے کی گھنٹی… Continue 23reading پاکستان کا خزانہ خالی ہونا شروع،اربوں ڈالرز کا جھٹکا،اب تک کی سب سے تشویشناک خبر سنادی گئی