ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سوئی سدرن گیس کمپنی کی لاجواب سروس محنت کش کو کتنے لاکھ روپے کا بل بھیج دیا ، شکایت کرانے پر گیس حکام نے کتنی بڑی رقم بطور رشوت مانگ لی ؟ مزدور میڈیا کے سامنے پھٹ پڑا

datetime 17  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(اے این این)سوئی سدرن گیس کمپنی کی لاجواب سروس مزدوری کرنیوالے ایک شخص کو 3لاکھ روپے کا بل بھیج دیا جس پر مزدور نے متعلقہ افیسر رابطہ کیا جس پر گیس حکام نے ٹھیک کرنے کیلئے ایک لاکھ روپے رشوت طلب کرلیا ،واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک مزدور شخص نے میڈیا کو بتایا کہ میں روز مرہ مزدور ی کرتا ہوںاور روزانہ500روپے کماتا ہوں اس مہینے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے3

لاکھ روپے کا بل بھیج دیا جس پر میں نے بل کر جب گیس آفس پہنچا تو وہاں پر موجود ایک افیسر نے مجھے کہاکہ آپ کا بل ٹھیک کرنے کیلئے 1لاکھ روپے دو، بل ٹھیک کردینگے جس پر مزدور نے کہاکہ میں ایک غریب شخص ہوں میرے ساتھ ایک لاکھ روپے کیا ایک ہزار روپے بھی نہیں ہے انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اس ظلم کیخلاف کارروائی کی جائے اورمجھے انصاف فراہم کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…