حکومت کا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کا عندیہ
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کا عندیہ دیا ہے جبکہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں نے ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عملدرآمد جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سید نوید… Continue 23reading حکومت کا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کا عندیہ




































