اسٹاک مارکیٹ میں 156 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز معمولی تیزی کے بعد دن کا اختتام کے ایس ای-100 انڈیکس 156 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 45 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور کرنے پر ہوا۔ پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز جب کاروبار کا آغاز ہوا… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں 156 پوائنٹس کا اضافہ