جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو کمی کا اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ  ڈیسک) ایل پی جی ایسوسی ایشن نےگھریلو اور کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کردی۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلوکمی کا اعلان کردیا۔ عرفان کھوکھر نے بتایا کہ اوگرا کے مقرر نرخوں سے بھی

قیمت نیچے آگئی ہے، کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 1200 روپے کمی کردی جب کہ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 1673 روپے کمی کی گئی ہے۔ عرفان کھوکھر کے مطابق لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ایل پی جی کی قیمت 120 سے 125 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…