پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس
راولپنڈی (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، حکومت نے قیمتوں میں اضافہ کرکے عام آدمی اور کاروباری طبقے کیلئے مشکلات میں اضافہ کردیا ہے، اس سے مہنگائی کی ایک نئی لہر آئے گی اور عوام کی قوت خرید کم ہونے سے کاروباری سرگرمیاں بہت متاثر ہونگی، ہمیں انتہائی اقدام… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس











































