منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

آرامکو کمپنی کے حصص کے انفرادی خریداروں کی تعداد 31 لاکھ،آمدن27 ارب ریال ہوگئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

ریاض(این این آئی )عالمی اسٹاک مارکیٹ میں سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو کے حصص کی فروخت کے اعلان کے بعد اب تک لاکھوں کی تعداد میں انفرادی حصص فروخت ہوچکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیپیٹل اثاثہ منیجمنٹ اینڈ انویسٹمنٹ کمپنی سامبا نے سعودی آرامکو کے انڈرورٹنگ مینیجر کی

حیثیت سے انفرادی سبسکرپشن کے نتائج کا اعلان کیا ۔ ان نتائج کے مطابق اس عرصے کے دوران انفرادی خریداروں کی تعداد 31 لاکھ 20 ہزار 64 تک پہنچ گئی جنہوں نے مجموعی طور پر 845،101،020 حصص خرید کئےجن کی مالیت 27 ارب رلا سے زیاہ ہے۔انفرادی کیٹیگری کے لیے خریداری کا آخری دن جمعرات ، 28 نومبر 2019 مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…