پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سی پیک معاشی و صنعتی ترقی کا بڑا ذریعہ ،تنقید غیر ضروری ہے ، میاں خرم الیاس

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن میاں خرم الیاس نے کہا ہے کہ سی پیک معاشی و صنعتی ترقی کا بڑا ذریعہ ہے اس منصوبہ پر امریکی تنقید غیر ضروری ہے چین، امریکہ تجارتی تنازعہ پر سی پیک پر امریکی بیانات بلاجواز ہیں،پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری ، اسٹریٹجکمعاشی ترقی ،نقل و حمل کے رابطے وسیع کرکے ملک میں تجارت کے راستے کھول دے گا ۔وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے سے صنعتی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا۔

پاکستانی معیشت کی دوبارہ بحالی کے ساتھ سی پیک کے دوسرے مرحلے نے پاکستان کو 12ویں پانچ سالہ منصوبے2018-23کی کامیابیاں سمیٹنے کی مضبوط پوزیشن میں کردیا ہے پہلے سے دوسرے مرحلے کی طرف سی پیک کا سفرجاری ہے اور اس سے پاکستان کو قومی اہداف اور بین الاقوامی مقاصد حاصل کرے گا سی پیک روٹس پر خصوصی اقتصادی زونز میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ سے نئی انڈسٹریز کے قیام سے ملکی پیداوار اور ملکی برآمدات میں اضافہ سے ملک معاشی طور پر مستحکم اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ سے ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…