پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کی امریکی عہدیداروں اور کاروباری تنظیموں سے ملاقات

datetime 19  اپریل‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں امریکی عہدیداروں اور کاروباری تنظیموں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ٹیکس دہندگان کی شرح میں اضافے، تجارت اور اقتصادی صورتحال بہتر بنانے کے لیے اصلاحات کی جارہی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ آئندہ دوسال میں 3600 میگاواٹ بجلی ایل این جی کے ذریعے سسٹم میں شامل کردی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…