بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

datetime 18  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گی۔جمعہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 3ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1205ڈالر ہوگئی جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کراچی،لاہور، ملتان ،اسلام آباد اورراولپنڈی کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت47ہزار600روپے سے کم ہو کر47ہزار400روپے ہو گئی اسی طرح172روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت40ہزار628روپے پر آگئی جبکہ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں چاندی کی فی تولہ قیمت 670 روپے کی سطح پر بدستور برقرار رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…