بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

زرمبادلہ کے ذخائراٹھارہ ارب ڈالر سے زائد کا ہدف ہے،اسحاق ڈار

datetime 16  اپریل‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائراٹھارہ ارب ڈالر سے زائد کرنے کا ہدف ہے۔ 2017تک 10ہزار میگاواٹ بجلی اضافی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ان خیالات کا اظہار برطانوی سرمایہ کاروں کے وفد سے لندن میں ملاقات میں کیا کیا۔ اجلاس میں آئی ایم ایف کے ساتویں جائزہ مذاکرات پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کی شرح 7فیصد تک پہنچانے کا ہدف ہے۔آپریشن ضرب عضب کی کامیابی سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہاہے۔لندن اسٹاک مارکیٹ کے وفد نے بھی وزیر خزانہ اسحاق ڈارسے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…