ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کیلئے ہوجائیں تیار ،فی یونٹ کتنے روپے اضافی ادائیگی کرناہوگی؟ جان کر آپ کو بھی 11ہزار وولٹ کا جھٹکا لگے گا

datetime 17  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی صارفین کیلئے ماہ جولائی کے بلوں میں عام ٹیرف کے علاوہ 13 روپے 55 پیسے فی یونٹ کیساتھ ادائیگی کرنا ہوگی، ٹیرف میں 4 روپےاضافہ ،فیول پرائس ایڈجسمنٹ میں 8 ، سہ ماہی ایڈجسمنٹ میں1.55 روپے وصول کئے جائینگے ۔

حکومت کی طرف سے کئے گئے مختلف اضافوں کی وجہ سے عام صارف پر بہت بوجھ پڑیگا،روزنامہ جنگ میں ناصر چشتی کی شائع خبر کے مطابق رواں ماہ جولائی کے بلوں میں عام ٹیرف میں حکومت نے 4 روپے فی یونٹ اضافہ کیا ہے جبکہ 8 روپے فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں فی یونٹ وصول کیا جائیگا اسکے علاوہ سہ مارہی ایڈجسمنٹ میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ وصول کئے جائینگے اسلئے صارفین کو گزشتہ ماہ کی نسبت فی یونٹ 13 روپے 55 پیسے زائد ادائیگی کرنا ہوگی جبکہ اسکے علاوہ 17 فیصد جی ایس ٹی کی بھی ادائیگی کرنا ہوگی یہ جی ایس ٹی بجلی کی قیمت پر اور فیول پرائس ایڈجسمنٹ پر ادا کرنا ہوگا اس لئے صارفین کو ذہنی طور پر بجلی کے بلوں میں اضافہ کیلئے تیار رہنا ہوگا۔دوسری جانب پنجاب حکومت نے ایسے صارفین جن کے بجلی بل 100یونٹ سے  کم آتے ہیں انہیں معاف کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ، ایسے صارفین کے بجلی بلوں کی ادائیگی حکومت پنجاب خود کریگی۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…