منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

طالبعلم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے معروف نعت خواں کو28 سال قید ،20 لاکھ روپے جرمانہ

datetime 28  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے طالبعلم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے نعت خواں قاسم علی کو مجموعی طور پر  28 سال قید 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ہفتہ کو ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ملزم قاسم علی کو دفعہ 377 بی میں 14 سال قید 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی جبکہ دفعہ 292 میں بھی چودہ سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔ملزم پر الزام عائد تھا وہ طالبعلم شاہد کو محفل نعت پر لیکر گیا واپسی پر اسلحہ کے زور پر بدفعلی کا نشانہ بنایا اور پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر پسٹل بھی برآمد کر لیا تھا۔ ملزم کے خلاف 6 اپریل 2021 کو شہزاد ٹاون تھانہ میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…