طالبعلم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے معروف نعت خواں کو28 سال قید ،20 لاکھ روپے جرمانہ
اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے طالبعلم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے نعت خواں قاسم علی کو مجموعی طور پر 28 سال قید 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ہفتہ کو ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ملزم قاسم علی کو دفعہ 377 بی میں 14… Continue 23reading طالبعلم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے معروف نعت خواں کو28 سال قید ،20 لاکھ روپے جرمانہ