بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

2سر 3آنکھوں والے بچھڑے کی پیدائش، وائرل ویڈیوز نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے گاوں بیجاپور میں 2 سر اور 3 آنکھوں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچھڑے کی وائرل ویڈیوز نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سے زائد کان، منہ، ٹانگیں اور

آنکھیں رکھنے والے جانوروں کی پیدائش کی خبریں اکثر اوقات ہی زیر گردش رہتی ہیں۔ بھارتی گاوں بیجاپور میں پیدا ہونے والے عجیب و غریب بچھڑے کو ایک سے زائد سر اور آنکھیں رکھنے کے سبب ہندووں کے مذہبی کردار ‘دْرگا ماں’ جیسا قرار دیا جا رہا ہے۔اس بچھڑے کی پیدائش ہندوؤں کے مذہبی تہوار ‘نَوراتری’ کے دنوں میں ہوئی ہے اسی لیے اس بچھڑے کی پوجا بھی کی جانے لگی ہے۔سوشل میڈیا پر اس بچھڑے کی ویڈیوز خوب وائرل ہو رہی ہیں جس میں اسے دودھ پیتے اور آرام کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بھارت سے وائرل ہونے والی اِن ویڈیوز پر ہندو صارفین کی جانب سے عقیدت مندانہ جبکہ دیگر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اس بچھڑے کی عبادت کرنے کو جاہلانہ فعل قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…