بھارت میں 3 آنکھوں اور ناک میں 4سوراخ والے بچھڑے کی پیدائش ،لوگوں نے پوجا پاٹ شروع کردی ، پیسوں کے ہار بھی چڑھائے
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کے ایک گائوں میں عجیب و غریب بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تین آنکھیں ہیں اور ناک کے 4 سوراخ ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے گائوں راج نند میں ایک گائے نے عجیب و الخلقت بچھڑے کو جنم دیا۔ اس خبر کا پھیلنا تھا کہ… Continue 23reading بھارت میں 3 آنکھوں اور ناک میں 4سوراخ والے بچھڑے کی پیدائش ،لوگوں نے پوجا پاٹ شروع کردی ، پیسوں کے ہار بھی چڑھائے