بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت میں 3 آنکھوں اور ناک میں 4سوراخ والے بچھڑے کی پیدائش ،لوگوں نے پوجا پاٹ شروع کردی ، پیسوں کے ہار بھی چڑھائے

datetime 17  جنوری‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کے ایک گائوں میں عجیب و غریب بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تین آنکھیں ہیں اور ناک کے 4 سوراخ ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے گائوں راج نند میں ایک گائے نے عجیب و الخلقت بچھڑے کو جنم دیا۔ اس خبر کا پھیلنا تھا کہ لوگ دور دور سے اسے دیکھنےکیلئے آنے لگے۔لوگوں نے اس بچھڑے کی پوجا پاٹ بھی شروع کردی اور اس پر پیسوں کے ہار بھی چڑھائے۔ کئی لوگ اسے مقدس سمجھ رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…