بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

ایران نے خلیجی عرب ممالک سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 26  جولائی  2015 |

کویت سٹی (نیوزڈیسک)ایران نے خلیجی عرب ممالک سے بڑا مطالبہ کردیاایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے خلیجی عرب ممالک پر زوردیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں انتہا پسندی اور عسکریت پسندی کے خلاف جنگ میں ان کے ملک کا ساتھ دیں۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کسی ایک ملک کے لیے خطرہ تمام ممالک کے لیے خطرہ ہے اور کوئی بھی ملک دوسرے ممالک کی مدد وحمایت کے بغیر علاقائی مسائل کو حل نہیں کرسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…