دنیا کا سب سے اونچا ڈیم بنانے کی تیاریاں چین نے بھارت کو گردن سے پکڑلیا

1  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے تبت میں دریائے براہماپترا پر ایک بڑا ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چین کی طرف سے اس بہت بڑے ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی تجویز 14ویں پانچ

سالہ پلان کا حصہ بنا دی گئی ہے جس پر آئندہ سال سے عملدرآمد شروع ہونے جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس ڈیم کی تعمیر کا ٹاسک چینی کمپنی پاور کنسٹرکشن کارپوریشن کو دیا گیا ہے۔کمپنی کے چیئرمین ژن ژیونگ کا کہنا تھا کہ چین دریائے ژارلنگ ژینگ بو (دریائے برہماپترا کا تبت میں مقامی نام) پر ڈیم بنائے گا جس سے نہ صرف ہماری پانی و بجلی کی ضروریات پوری ہوں گی بلکہ یہ ڈیم ملکی سکیورٹی کے اعتبار سے بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہو گا۔ ژیونگ کا کہنا تھا کہ یہ ڈیم اپنی نوعیت کا منفرد ڈیم ہو گا جس کا چین کی ڈائیڈروپاور انڈسٹری میں کوئی ثانی نہیں ہو گا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…