ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھنے والابھارت خود ،تنہا چین نے نیپال کو اپنے ساتھ ملانے کے بعد بنگلہ دیش کو شاندار پیشکش کردی

datetime 25  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کی  ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی بڑھنے کے بعد چین بنگلہ دیش کو لبھانے میں بہت تیزی دکھا رہا ہےجو کہ نہ صرف بھارت کا ہمسایہ بلکہ مضبوط اتحادی بھی ہے۔چین کے اشارے پر نیپال نے اپنی نقشے میں تبدیلی کرکے بھارتی علاقوں کو اپنے ملک میں شامل کر لیا۔ایسے میں جب بھارت مختلف طرح کے اقدامات کے ذریعے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کی تیاری کر رہا ہے ، جس میں چین کو معاشی نقصان پہنچانا بھی شامل ہے۔

ایسے میں چین کی طرف سے بنگلہ دیش کو اس کی پانچ ہزار 161 درآمدی مصنوعات پر ٹیرف میں 97 فیصد کمی کی پیشکش کر دی گئی ہے۔بنگلہ دیش نے چین سے ٹیرف میں کمی کی درخواست کر رکھی تھی جس میں بنیاد اس بات کو بنایا گیا تھا کہ بنگلہ دیش ایک ترقی پذیر ملک ہے چنانچہ اس کے لیے ٹیرف کم ہونا چاہیے۔تاہم چین نے وادی گلوان میں ہونے والی جھڑپ کے اگلے روز بنگلا دیش کی درخواست منظور کرلی اور اس کی پانچ ہزار سے زائد مصنوعات پر ٹیرف میں 97 فیصد کمی کی پیشکش کر دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…