دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی آل راو¿نڈر محمد حفیظ کے مشکوک بولنگ ایکشن کے حوالے سے کہا ہے کہ انہیں 14 دن کے اندر اپنے ایکشن کا معائنہ کرانا ہوگا۔آئی سی سی کے اعلامیئے کے مطابق گال ٹیسٹ میں آل راو¿نڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک پایا گیا ہے اس لئے انہیں 14 دن کے اندر ایکشن کا معائنہ کرانا ہوگا تاہم بولنگ ایکشن ٹیسٹ کا نتیجہ آنے تک وہ بولنگ کراسکتے ہیں۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق کسی بھی بولر کا دوسری مرتبہ بولنگ ایکشن مشکوک ہونے پراسے ایک سال کے لئے بولنگ کرانے پرپابندی عائد کردی جاتی ہے۔واضح رہے کہ نومبر 2014 میں محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیا گیا تھا تاہم اپریل 2015 میں کامیاب ٹیسٹ کے بعد آئی سی سی نے انہیں بولنگ کرانے کی اجازت دے دی تھی۔
محمد حفیظ کو 14 روز کے اندر اپنے ایکشن کا معائنہ کرانا ہوگا، آئی سی سی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت
-
سیف علی خان کا چاقو حملے کے ایک سال سے زائد عرصے بعد نیا انکشاف
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان
-
گلاس برج سے
-
پاکستانی فری لانسرز نے ریکارڈ آمدنی سے دنیا کو حیران کردیا
-
حکومت کا ایران سے سستا تیل خریدنے پر غور
-
پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی، بارشوں سے اچانک سیلاب کا خطرہ
-
موبائل بیلنس تیزی سے ختم ہو رہا ہے؟ پی ٹی اے نے وجہ جاننے کا آسان طریقہ بتا دیا
-
عالمی مارکیٹ میں ہلچل ، تیل کی قیمتیں اچانک بڑھ گئیں



















































