منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں کس ملک نے پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی، نام جان کر آپ زندہ باد کا نعرہ لگانے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 20  فروری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ جولائی تا جنوری کے دوران پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی)کرنے والے ممالک میں چین سر فہرست جبکہ ناروے دوسرے اور مالٹا تیسرے نمبر پر رہا ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ جولائی تا جنوری کے دوران چین کی جانب سے 532.8 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں چین نے 282.6 ملین ڈالر کی ایف ڈی آئی

کی تھی۔ اس طرح چینی ایف ڈی آئی میں 250.2 ملین ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایس بی پی کے مطابق ناروے نے پاکستان میں 288.5 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال ناروے سے 3.9 ملین ڈالر کی ایف ڈی آئی کی گئی تھی،اسی طرح مالٹا کے سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 81.6 ملین ڈالر کے مقابلے میں 129.6 ملین ڈالر تک بڑھ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…