ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

شاداب خان نے بابر اعظم کو چیلنج دیدیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے آل راو ڈر شاداب خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں تیار رہنے کا چیلنج دیا ہے۔پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے لیے تمام ٹیموں نے اپنے کھلاڑیوں کا چناو￿ کر لیا ہے۔قومی ٹیم کے نوجوان آل رانڈر شاداب خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں ٹی ٹونٹی کپتان بابراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا بوبی بھائی آپ جو مرضی کہہ لیں، آپ کو میں نے چھکا تو نہیں مارنے دینا، باقی اسلام آباد

یونائیٹڈ کے لڑکے تیار ہیں، آپ بتا دیں کہ کب اور کدھر کھیلنا ہے۔ایسے میں پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا ایک ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں سرفراز احمد لیگ سپنر شاداب خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں شیڈی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بھی تیار ہے، وٹو بھائی (شین واٹسن)اور عمر اکمل نئے بلے لے کر آ رہے ہیں، ذرا دھیان سے، فل تیاری ہے بھائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…