بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

ندا ڈار کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر 2019 کی کیا چیز مل گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی خصوصی کیپ وصول کر لی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹوئٹر پر ندا ڈار کی دو تصاویر شیئر کیں ہیں جن میں وہ آئی سی سی ویمن ٹی20 کی ٹیم آف دی ایئر 2019 کی کیپ وصول کر رہی ہیں۔ندا ڈار کو کیپ پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے دی

۔ندا کا شمار پاکستان کی تجربہ کار ویمن کرکٹرز میں ہوتا ہے اور آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر ہونے کا اعزاز بھی رکھتی ہیں۔آف اسپنر ندا ڈار 96 ٹی ٹوئنٹی اور 71 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں۔ وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 88 وکٹیں لینے والی کھلاڑی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…