اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

آئندہ پانچ سال کے دوران یورنیم سے بجلی کی پیداوار میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائے گا؟ سی پی پی اے کے اعداد و شمار جاری

datetime 18  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )آئندہ پانچ سال کے دوران یورنیم سے بجلی کی پیداوار میں 127 فیصد تک اضافہ کیا جائے گا۔ رواں مالی سال 2019-20 کے دوران بجلی کی مجموعی قومی پیداوار میں یورنیم سے پیدا کی جانے والی بجلی کا حصہ 5.98 فیصد رہے گا جبکہ مالی سال 2024-25 تک اس کو 13.60 فیصد تک بڑھایا جائے گا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی رواں مالی سال 2020 کے لئے بجلی کی خریداری کے حوالے سے تیار کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے دوران یورنیم سے تیار کردہ بجلی کا حصہ 5.98 فیصد

رہے گا جبکہ سال 2020-22 کے دوران بجلی کی مجموعی قومی پیداوار میں اس کا شیئر 6.22 فیصد سال 2021-22 میں 10.73فیصد اور سال 2022-23 کے لئے 14.39 فیصد رہنے کی توقع ہے۔اسی طرح سال 2023-24 کے دوران اس کا حصہ 13.77 فیصد اور سال 2024-25 کے دوران 13.60 فیصد تک بڑھ جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ پانچ سال کے دوران بجلی کی مجموعی قومی پیداوار میں متبادل ذرائع سے پیدا کی جانے والی بجلی کا شیئر بھی 6.14فیصد تک بڑھ جائے جس کا موجودہ تناسب 2.79 فیصد ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…