عوام پر مزید بوجھ لادنے کی تیاری، سی پی پی اے نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست دے دی
اسلام آباد (این این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔نیپرا کے مطابق درخواست میں ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ مانگی گئی ہے، جس پر سماعت 27 اکتوبر کو ہوگی، اضافے کی درخواست کے۔الیکٹرک کے سوا ملک بھر کیلئے ہے۔سی پی… Continue 23reading عوام پر مزید بوجھ لادنے کی تیاری، سی پی پی اے نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست دے دی