ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ ’’ پیکو ‘‘ میں امتیابھ بچن کے ساتھ کام کرتے ہوئے یاد گار کیمسٹری رہی ہے اور اب ایک بار پھر وہ میگا سٹار کے ساتھ کام کے خواہاں ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیکو بچن صاحب کی اور میری کیمسٹری بہت ہی یاد گار رہی ہے اور میں ان کے ساتھ ایک بارپھر کام کرنا چاہتا ہوں انہوں نے کہا کہ اگر ہم دونوں روایتی سنسریو ٹائپ فلم میں کام
کریں تو ہم دونوں بہت انجوائے کریں گے انہوں نے کاہ کہ اس فلم میں ہم دونوں انفرادی کردار ادا کر رہے ہیں جو کہ سٹوری کا حصہ ہیں انہوں نے کہا کہ فلم میءں میگاسٹار کی جو پرفارمنس بہت ہی شاندار ہے ۔
امیتابھ بچن کے ساتھ ایک اور فلم کرنا چاہتا ہوں ، عرفان خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































