پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 22  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں اضافہ کردیا۔

ملک کے 8بڑے علاقائی پاسپورٹ دفاتر اب ڈبل شفٹ میں کام کریں گے اور رات 12بجے تک کھلے رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک کے 8بڑے علاقائی پاسپورٹ دفاتر میں پیر سے جمعہ دو شفٹوں میں کام ہوگا۔ پہلی شفٹ صبح 8بجے سے شام 4بجے تک جبکہ دوسری شفٹ شام 4بجے سے رات 12بجے تک ہوگی۔ڈبل شفٹ پالیسی کا اطلاق 20اگست 2026سے ہوچکا ہے، اقدام کا مقصد شہریوں کو پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کیلئے اضافی اوقات میں خدمات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…