لاہور ( نیوزڈیسک)لاہور میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے اٹھارہ سالہ مزدور جاں بحق اور بچے سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ ملتان روڈ پر اقبال ایونیو سوسائٹی میں زیر تعمیر گھر کی چھت گر گئی ، بچے سمیت 8 افراد ملبے تلے دب گئے ، اہل علاقہ اور ریسکیو ٹیم نے ملبے تلے دبے افراد کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو کیا۔ ذرائع کے مطابق 18 سال کا مزدور وہاڑی کا رہائشی محمد ایوب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
لاہورزیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے مزدور جاں بحق، 7 افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی



















































