منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

کترینہ کیف کی بہن بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلئے تیار

datetime 31  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف نے انڈسٹری میں ڈیبیو کی تیاری کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹینلے ڈی کوسٹا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ ٹائم ٹو ڈانس‘ میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف ڈیبیو کریں گی جب کہ فلم میں ا±ن کے مدمقابل معروف اداکار ادتتیا پنچولے کے بیٹے سورج پنچولی ہیرو کے فرائض انجام دیں گے۔ رپورٹس کے مطابق فلم ’ٹائم ٹو ڈانس‘ میں

ایزابیل ہوٹل ڈانسر اور ادتتیا پنچولی اسٹریٹ ڈانسر کا کردار ادا کریں گے جب کہ فلم کی شوٹنگ اگلے ہفتے لندن میں شروع کی جائے گی اور 2018 میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔سورج پنچولی نے بھی سماجی رابطے کی ایپ انسٹا گرام پر فلم ’ٹائم ٹو ڈانس ‘ میں اپنی اور ایزا بیل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا سب لوگ اس فلم کے لئے تیار ہو جائیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایزا بیل کو فلم ’لوراتری ‘سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کے مدمقابل ڈیبیو کرانے کی خریں زیر گردش تھیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…