کترینہ کیف کی بہن بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلئے تیار
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف نے انڈسٹری میں ڈیبیو کی تیاری کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹینلے ڈی کوسٹا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ ٹائم ٹو ڈانس‘ میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف ڈیبیو کریں گی جب کہ… Continue 23reading کترینہ کیف کی بہن بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلئے تیار