منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد :رینجر اہلکار نے اپنی رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں رینجر اہلکار نے اپنی ہی رائفل سے فائرنگ کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا ، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی۔ رینجرز کے لانس نائیک خلیق نے گزشتہ صبح سات بجے کے قریب بری امام کیمپ میں اپنی ہی جی تھری رائفل سے خود پر فائرنگ کر دی جسے زخمی حالت میں پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ خودکشی کرنے والے خلیق کا تعلق خانیوال کے علاقے ٹوکرہ بنوئی سے تھا ، پسماندگان میں بیوی پانچ بیٹے اور تین بیٹیاں چھوڑی ہیں ، خلیق21 سال سے رینجرز میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…