پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شادی پر بھروسہ ہے نہ دلچسپی، ملیکہ شیراوت

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) شیراوت کو شادی میں کوئی دلچسپی نہیں، وہ کہتی ہیں کہ شادی وادی سب فضول کی باتیں ہیں۔ انہیں اس سے کچھ لینا نہیں ہے اس لئے وہ کبھی بھی شادی نہیں کرینگی۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی آزادی پر پابندی لگ جائیگی۔ ملیکہ شیراوت نے مسکرا کر کہا کہ اگر میں نے شادی کر لی تو ان مردوں کا کیا ہوگا جو مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں۔ فی الحال ان دنوں اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ کیلئے دہلی میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…