اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں پیٹرول بحران کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گاڑی بھی پیٹرول سے محروم رہی۔ میڈیا ریپورٹ کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے بتایا کہ پیٹرول بحران کی وجہ سے عمران خان کی گاڑی میں بھی صرف 5 لیٹر پیٹرول باقی رہ گیا جس کے باعث وہ کہیں جا نہیں سکتے اس لئے عمران خان صرف بنی گالہ تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔
اسلام آباد میں پیٹرول بحران، عمران خان کی گاڑی بھی پیٹرول سے محروم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان



















































