جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شامی فوج نے حلب پر نئے اور کاری حملے کیلئے منصوبہ بندی تیار کر لی۔۔۔فوج کی کتنی کمک شہر میں پہنچ گئی؟

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حلب(آئی این پی )شامی فوج نے مغربی حلب کے اطراف میں حملے کے لیے منصوبہ بندی شروع کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے شہر حلب میں شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کے بعد بشارالاسد کی وفادار فوج اور اجرتی قاتل مغربی حلب کے اطراف میں واقع علاقوں میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔شامی فوج مغربی حلب میں الراشدین اور خان العسل کے مقامات کی طرف پیش قدمی کی تیاری کررہی ہے۔
یہ اطلاعات بھی آئی ہیں کہ شامی فوج نے حلب کے جنوب اور مغرب میں فوجی کمک جمع کرنا شروع کردی ہے تاکہ مغربی حلب میں فوجی کارروائی شروع کی جا سکے۔رپورٹ کے مطابق اسدی فوج مغربی حلب اور اس کے اطراف میں نئی فوجی کارروائی شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ اسدی فوج نے الراشدین میں موجود جنگجوؤں کو چند ایام کے اندر اندر علاقہ خالی کرنے کی مہلت دی ہے، اس ک بعد فوج باقاعدہ آپریشن شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…