اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کو نیو کلیئر سپلائر گروپ کا حصہ نہ بنانے کے لیے چین ڈٹ گیا،سرحد پار دہشت گردی اورپاکستان کے معاملے پر چین اور بھارت میں اختلافات موجود ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کواس قوت ایک زبردست جھٹکا لگا جب چین نے بھارت کو نیو کلیئر سپلائر گروپ کا حصہ نہ بنانے کے لیے ڈٹ گیا ۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق سرحد پار دہشت گردی اورپاکستان کے معاملے پر چین اور بھارت میں اختلافات موجود ہیں ۔چینی وزیرخارجہ کا کہناتھا کہ مسعود اظہر پر پابندی اور این ایس جی پربھارت کی حمایت نہیں کریں گے۔ان معاملات پرممبرممالک میں اختلافات پائے جاتے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ دونوں معاملات پر فیصلے اتفاق رائے سے ہونیاچاہیے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ چینی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا بھی امکان ہے۔
نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت ۔۔۔ چین نے بھارت کو بڑا جھٹکا دے دیا ’’ہندوستان کے خواب چکنا چور ‘‘
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی



















































