پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

یونس خان کے ریکارڈز نے ریکارڈ توڑ دیئے،زبردست تفصیلات منظر عام پر

datetime 14  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوول(آئی این پی) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے اوول ٹیسٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کی چھٹی ڈبل سنچری اسکور کرلی جب کہ انہوں نے جاوید میانداد کا ڈبل سنچریوں کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف اوول میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں اپنے کیرئر کی چھٹی ڈبل سنچری اسکور کی اور یوں وہ ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والوں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔ یونس خان نے 6 ڈبل سنچریاں بنا کر قومی لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کی 6 ڈبل سنچریوں کا ریکارڈ بھی برابر کردیا ہے۔اس کے علاوہ یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے اور سنچریاں اسکور کرنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کررکھا ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں اس سے قبل پاکستان کے جاوید میانداد، بھارت کے سچن ٹنڈولکر اور سہواگ ، آسٹریلیا کے سابق کپتان پونٹنگ، اور سری لنکا کے سابق کپتانsangakara 6 ڈبل سنچریاں بناچکے ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…