پشاور(نیوز ڈیسک)شانگلہ ، سوات ، ملاکنڈ ، چارسدہ اور پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلے کے جھٹکے کافی شدید تھے جس کے بعد علاقہ مکین اپنی اپنی گھروں سے باہر نکل آ¾ے ۔ زلزلے کا مرکز اوراس کی شدت سے متعلق تاحال کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ۔
مزید پڑھئے: لوگوں کے گھروں میں جھاڑو دینے والی نامور مصنفہ ’’ہیلڈر‘‘ کی جہد مسلسل