کن افراد کی موبائل سم 30 جون کو بند کردی جائیں گی؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نادرا نے واضح کر دیا ہے کہ جن شہریوں کے قومی شناختی کارڈز کی معیاد ختم ہو چکی ہے، ان کی موبائل سمز جلد بند کر دی جائیں گی۔ یہ اطلاع نادرا نے اپنے سرکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری ایک اعلامیے کے ذریعے دی۔بیان کے مطابق اگر کسی شہری کے… Continue 23reading کن افراد کی موبائل سم 30 جون کو بند کردی جائیں گی؟