جان سے مارنے کی دھمکیاں؛ رجب بٹ نے پاکستان چھوڑ دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ، جو حالیہ دنوں میں تنازعات میں گھرے ہوئے تھے، نے اپنے تازہ ترین ویڈیو بلاگ میں انکشاف کیا ہے کہ وہ پاکستان چھوڑ چکے ہیں اور اس وقت ملک میں موجود نہیں ہیں۔ اپنے جذباتی پیغام میں، رجب بٹ نے ملک چھوڑنے کی وجوہات بتاتے ہوئے اپنی… Continue 23reading جان سے مارنے کی دھمکیاں؛ رجب بٹ نے پاکستان چھوڑ دیا