پانامالیکس ،مریم نوازکے صبرکاپیمانہ لبریز،ایسی بات کہہ ڈالی کہ عمران خان کے ہوش اڑجائیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پانامالیکس کیس میں حسین نواز نے لندن فلیٹس کے بارے میں منی ٹریل سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔حسین نوازکی طرف سے یہ منی ٹریل جمع کرانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ عدالت میں اب منی ٹریل ثابت ہوگئی جس کے بعد پاناماکاکیس ختم ہوگیاہے ۔… Continue 23reading پانامالیکس ،مریم نوازکے صبرکاپیمانہ لبریز،ایسی بات کہہ ڈالی کہ عمران خان کے ہوش اڑجائیں گے