اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

 معروف اداکارہ سجل علی کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ دیکھ کر آپ یقین نہیں کر پائیں گے 

datetime 26  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکار سجل علی نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کی ،اس موقع پر لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ سجل علی ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کی اور روضہ رسول پر حاضری دی،

عمرے کے موقع پر سجل علی نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں۔سجل علی جلد وطن واپس آ کر اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ شروع کریں گی۔خیال رہے کہ سجل علی عمرے سے واپسی پر بالی ووڈ کیلئے اپنی پہلی فلم ‘‘موم’’ کی شوٹنگ کیلئے بھارت جائیں گئیں، فلم میں عدنان صدیقی سجل کے والد کا کردار نبھائیں گے۔‎

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…