آرمی پبلک سکول پشاورپر حملہ کرنیوالوں کو تگڑا جواب،پاک فوج نے قابل تحسین قدم اُٹھالیاگیا
جنوبی وزیرستان(آئی این پی )جنوبی وزیرستان کے تحصیل لدھا کے کانی گرم کے علاقہ نارہ میں پاک فوج نے ارمی پبلک سکول کی منظوری دے دی۔کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نزیر احمد بٹ نے گزشتہ دنوں آرمی پبلک سکول کی سنگ بنیاد کا افتتاح کردیا ۔محسود اور برکی قبائل کے سرکردہ عمائدین کے درجنوں عمائدین پر… Continue 23reading آرمی پبلک سکول پشاورپر حملہ کرنیوالوں کو تگڑا جواب،پاک فوج نے قابل تحسین قدم اُٹھالیاگیا