راستہ مشکل ہے مگر ہم یہ کام کر کے رہیں گے۔۔ چین نے اعلان کر دیا
بیجنگ (آئی این پی ) چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ چین اقتصادی کھلے پن پر قائم رہے گا اور عملی اقدامات اور اصلاحات کے ذریعے عالمی معیشت کے استحکام اور پیداوار کی پیشکش کرے گا ۔لی نے بلوم برگ بزنس ویک کے تازہ ترین ایڈیشن میں جو جمعہ کو… Continue 23reading راستہ مشکل ہے مگر ہم یہ کام کر کے رہیں گے۔۔ چین نے اعلان کر دیا